Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کردی گئی

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹارڈ عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کردی گئی ہے۔
شائع 12 جولائ 2020 06:21pm

خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کردی گئی۔ دوسرے مرحلے میں اسلام آباد سے کراچی اور گوادر تک کیبلز بچھائی جائیں گی۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹارڈ عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کردی گئی ہے۔ اب اسلام آباد سے کراچی اور گوادر تک کیبلز بچھائی جائیں گی۔ آپٹیکل کیبلز کا یہ کام ڈیجیٹل ہائی وے پلان کے تحت کیا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چین کے تعاون سے منصوبے کے ذریعے آئی ٹی انقلاب کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div