Aaj.tv Logo

پی آئی اے کے پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کے حوالے سے حکومت پاکستان نے پائلٹس کی فہرست حکومت فرانس اور یورپی یونین ائیرسیفٹی ایجنسی کو فراہم کردی۔

فہرست میں صرف چونتیس پائلٹس کی ڈگریوں کو مشکوک قرار دیا گیا ہے

،پاکستان کا کہنا ہے کہ پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا گیا ہے۔ پی آئی اے کے پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کے معاملے پر حکومت پاکستان کا فرانس اور یورپی یونین سے رابطہ ہوا ہے۔ اور پائلٹس کی فہرست ائیرسیفٹی ایجنسی کو فراہم کردی۔

فہرست میں صرف 34 پائلٹس مشکوک قراردیئے گئے ہیں۔