Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

'بلاول بھٹونے جو رپورٹ پیش کی، وہ خود پیپلزپارٹی کے خلاف ہے'

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ کہاگیاابراج گروپ کےمالک علی نقوی عمران خان کےدوست ہیں۔دوست ہمارےہیں، دوستیاں آپ نبھاتےہیں،الزام ہم پرلگاتے ہیں۔
شائع 14 جولائ 2020 06:46pm
وفاقی وزیر فیصل واوڈا- فائل فوٹو
وفاقی وزیر فیصل واوڈا- فائل فوٹو

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کہتےہیں بلاول بھٹونےکل ایک رپورٹ پیش کی تھی جوخودپیپلزپارٹی کےخلاف ہے۔پی پی نےسوئی صدرن کاایم ڈی لگایاپوچھ ہم سےرہےہیں۔

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ کہاگیاابراج گروپ کےمالک علی نقوی عمران خان کےدوست ہیں۔دوست ہمارےہیں، دوستیاں آپ نبھاتےہیں،الزام ہم پرلگاتے ہیں۔دوست ہماراہے،ابراج گروپ کونوازآپ رہےہیں،آخر کیوں؟

انہوں نے کہانقوی صاحب کوپیپلزپارٹی حکومت میں کیوں اتنانوازاگیا؟پیپلز پارٹی کی چارج شیٹ ہم پر تھونپ دی گئی۔اس بات پراعترض نہیں کہ نقوی صاحب ہمارےدوست ہیں۔اعتراض اس بات پرہےکہ پیپلزپارٹی نے 5.8 بلین کاٹیکالگایا۔

وفاقی وزیر نے کہان لیگ کا بیانیہ آرہا ہے حکومت نے تباہی مچا دی۔ہم کہتے ہیں انہوں نےبدعنوانی کی، ملک کو لوٹا۔ن لیگ کےفنانس منسٹر ملک سے بھاگےہوئےہیں۔

فیصل واوڈانےاپوزیشن کےساتھ ٹی وی مناظروں کی پیشکش بھی کی۔

انہوں نے کہابلاول کی پریس کانفرنس پرکل جواب دےدیاتھا۔ہماری عادت ہے قرض سود سمیت واپس کرنے کی۔ کے الیکٹرک سے بینک گارنٹیز نہیں لی گئیں۔پیپلز پارٹی کے دور میں کے الیکٹرک کو نوازا گیا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div