Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

آئندہ سال پاکستان سمیت خطے کی مجموعی پیداوار 1.8 فیصد رہنےکاامکان

بین الاقوامی مالیاتی فنڈکی جانب سے ریجنل اکنامک آؤٹ لُک رپورٹ جاری کردی گئی۔
شائع 14 جولائ 2020 07:52pm
کاروبار

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ آئندہ سال پاکستان سمیت خطے کی مجموعی پیداوار 1.8 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ آئندہ سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4.6 فیصد اور مہنگائی کی شرح نو فیصد سے زائد رہنے کی توقع ہے۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈکی جانب سے ریجنل اکنامک آؤٹ لُک رپورٹ جاری کردی گئی۔

رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث معاشی غیریقینی صورت حال کا سامنا ہے۔آئندہ سال پاکستان سمیت خطے کی مجموعی پیداوارایک اعشاریہ آٹھ فیصد رہنے کا امکان ہے۔

رپورٹ میں بتایاگیاہےکہ 2021 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4.6فیصداورمہنگائی کی شرح 9.8فیصدتک رہنے کا امکان ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div