Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت مستحکم مگرپاکستان میں نیاریکارڈ

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ...
شائع 17 جولائ 2020 10:46pm
کاروبار

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 9 ہزار 650 روپے کا ہوگیا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ایک تولہ سونا 1 لاکھ 9 ہزار 650 روپے جبکہ 10 گرام سونا 94 ہزار 007 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونا 1806 ڈالرز فی اونس کی سطح پر مستحکم ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div