Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

گندم پاکستان سے باہر اسمگل ہونے کا الزام

مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ گندم پاکستان سے باہراسمگل ہورہی ہے،...
شائع 21 جولائ 2020 07:49pm
کاروبار

مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ گندم پاکستان سے باہراسمگل ہورہی ہے، سرکاری گندن ختم ہوگِی تو22 کروڑ عوام ان کرپٹ لوگوں کے ہاتھوں پھنس جائے گی۔

پی پی رہنما مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ خان صاحب جب بھی نوٹس لیتے ہیں تبادہی مچ جاتی ہے۔

مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گندم کی قلت نہیں ہونی چاہئیے ، مصنوعی قلت پیداکی جارہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ وفاقی حکومت نے کنزمشن 27,4 ملین میٹرک ٹن رکھی،مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ کل گندم کی پیداوار 26,1 ملین میٹرک ٹن ہے، وفاق صوبوں پرپریشرڈال رہی ہے کی اپنی گندم ریلیز کریں۔

مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ گندم پاکستان سے باہراسمگل ہورہی ہے، سرکاری گندن ختم ہوگِی تو22 کروڑ عوام ان کرپٹ لوگوں کے ہاتھوں پھنس جائے گی، گندن ریلیزکرنے کافیصلہ خطرناک ہوگا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div