Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں مزید اضافہ جبکہ ڈالر سستا ہوا ہے۔...
شائع 21 جولائ 2020 11:28pm
کاروبار

کراچی: سونے کی قیمت میں مزید اضافہ جبکہ ڈالر سستا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت میں 2250 روپے کا مزید اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے فی تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 13 ہزا 500 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 929 روپے کے اضافے سے 97 ہزار 308 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ اگر ڈالر کی بات کی جائے تو اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 60 پیسے کم ہوکر 168 روپے 20 پیسے ہوگئی ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 167 روپے 90 پیسے تھی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div