Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

'کامران اکمل کو ٹی ٹوئنٹی میں پہلی چوائس ہونا چاہیئے'

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کہتے ہیں پاکستانی عوام کھلاڑی کو ایک دن...
شائع 25 جولائ 2020 07:39pm

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کہتے ہیں پاکستانی عوام کھلاڑی کو ایک دن میں ہیرو اور اگلے دن زیرو بنادیتے ہیں، فخر زمان کی مثال سب کے سامنے ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو غلط وقت پر قیادت سے ہٹایا گیا۔ کامران اکمل 5 سال سے پرفارم کررہا ہے اسے ٹی ٹوئنٹی میں پہلی چوائس ہونا چاہیئے۔

انہوں نے مزید کیا کہا، ویڈیو ملاحظہ کریں۔

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div