Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

انگلینڈ میں فائٹ کرنے نہیں جیتنے آئے ہیں، بیٹنگ کوچ یونس خان

ڈربی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ راتوں...
اپ ڈیٹ 28 جولائ 2020 09:09pm

ڈربی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ راتوں رات بلے بازوں کی تکنیک بہتر نہیں کرسکتا۔ انگلینڈ فائٹ کرنے نہیں بلکہ جیتنے آئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ویڈیو لنک پریس کانفرس میں اُن کا کہنا تھا کہ سیریز کیلئے ذہنی طور پر تیار ہیں، ہاریں گے تو بطور بیٹنگ کوچ ذمہ داری قبول کروں گا، وقار یونس سے جادو کی چھڑی لینے کی کوشش کروں گا۔

یونس خان نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ ایسا کام کرکے جاؤں کہ کھلاڑی ہمیشہ یاد رکھیں۔

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div