Aaj News

بدھ, اپريل 17, 2024  
08 Shawwal 1445  

اسٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 500 وکٹوں کا سنگ میل مکمل کرلیا

مانچسٹر: انگلش فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 500 وکٹوں کا...
شائع 28 جولائ 2020 07:30pm

مانچسٹر: انگلش فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 500 وکٹوں کا سنگ میل مکمل کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق اسٹورٹ براڈ یہ اعزاز پانے والے دنیا کے ساتویں بولر بن گئے ہیں، مانچسٹر ٹیسٹ کے آخری روز کریگ بریتھ ویٹ ان کا 500 واں شکار بنے۔

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div