Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

ایونٹ کا آغاز تو ہوا مگر کورونا نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا

امریکا میں گزشتہ ہفتے احتیاطی تدابیر کے ساتھ بیس بال لیگ کا آغاز...
شائع 28 جولائ 2020 07:41pm

امریکا میں گزشتہ ہفتے احتیاطی تدابیر کے ساتھ بیس بال لیگ کا آغاز تو ہوگیا لیکن کورونا وائرس نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا۔

تفصیلات کے مطابق میامی ٹیم کے 11 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے جنہیں فوری قرنطینہ کردیا گیا۔

انتظامیہ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے بیس بال لیگ کے 2 میچز ملتوی کردیئے، مزید میچز بھی ملتوی کئے جانے کا امکان ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div