Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

کے الیکٹر ک کے ٹیرف کم ہونے کا دعویٰ

ملک کے دیگر حصوں کے موازنے میں کے الیکٹرک کا ٹیرف کم ہونے کا...
شائع 29 جولائ 2020 11:21pm
کاروبار

ملک کے دیگر حصوں کے موازنے میں کے الیکٹرک کا ٹیرف کم ہونے کا دعویٰ کردیا گیا۔

وفاقی وزیرعمر ایوب کہتے ہیں کہ کے الیکٹرک کا ٹیرف ملک کےدیگر حصوں سےکم ہے، کے الیکٹرک کوساڑھے آٹھ سو میگا واٹ بجلی دے رہے ہیں۔

عمر ایوب کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کو 850 میگا واٹ بجلی دے رہے ہیں۔

عمر ایوب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا حکم تھاکراچی کے شہریوں کو سہولتیں دینی ہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div