Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

پی سی بی چیئرمین اور وسیم خان آج بورڈ حکام کو بریفنگ دیں گے

لاہور: نئے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں اور دیگر امور پر گورننگ...
شائع 30 جولائ 2020 12:25am

لاہور: نئے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں اور دیگر امور پر گورننگ بورڈ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ، پی سی بی چیئرمین اور چیف ایگزیکٹیو وسیم خان آج بورڈ حکام کو بریفنگ دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق اراکین کو ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں، ٹیموں کی تشکیل پر بریفنگ دی جائے گی۔ اس کے علاوہ ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ملتوی ہونے کے بعد پی سی بی کے لائحہ عمل سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div