Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

عوام ہوجائیں تیار!عید پر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تجویز

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے عید پر عوام کو مہنگائی کا ایک اور...
شائع 30 جولائ 2020 09:34am
کاروبار

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے عید پر عوام کو مہنگائی کا ایک اور تحفہ ملے گا،پٹرلولیم مصنوعات ساڑھے 9 روپےفی لٹرےمہنگی کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹررولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی ہے جس میں پٹرےول 7 روپےفی لٹر مہنگا کرنےکی تجویز دی گئی ہے ۔

سمری میں ہائی اسپیڈڈیزل 9روپے 50 پیسے اور لائٹ ڈیزل 6 روپےفی لٹرجمہنگا کرنےکی سفارش کی گئی ہے۔

سمری میں مٹی کے تیل کی قیمت میں 6روپے فی لیٹرمہنگا کرنےکی تجویز دی گئی ہے ۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div