Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

400 روپے کے اضافے سے سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1975 ڈالر فی اونس پر مستحکم...
شائع 04 اگست 2020 09:09pm
کاروبار

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1975 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہنے کے باوجود لوکل سطح پر سونا مزید مہنگا ہوگیا اور ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 23 ہزار 900 روپے پر پہنچ گیا۔

آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

اب ایک تولہ سونا 1 لاکھ 23 ہزار 900 روپے جبکہ 10 گرام سونا 1 لاکھ 6 ہزار 224 روپے کا ہوگیا ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div