Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

ٹور ڈی پولینڈ سائیکل ریس میں خوفناک تصادم

ٹور ڈی پولینڈ سائیکل ریس میں خوفناک تصادم، ڈچ رائیڈر کے ڈوج سے ...
شائع 07 اگست 2020 12:48am

ٹور ڈی پولینڈ سائیکل ریس میں خوفناک تصادم، ڈچ رائیڈر کے ڈوج سے ہم وطن سائیکلسٹ فیبیو جیکبسن بیرئیر سے ٹکرا گئے۔ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا، کوما میں چلے گئے۔

حادثے میں دیگر سائیکلسٹس بھی دور جا کر گرے اور چوٹیں آئیں، ڈوج دینے والے رائیڈر پر پابندی کی تلوار لٹک گئی۔

انتظامیہ نے فیصلے کیلئے معاملہ ڈسپلنری کمیشن کے سپرد کردیا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div