Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

وفاقی وزیرعلی زیدی سے امارات کے وفد کی ملاقات

وفاقی وزیرعلی حیدر زیدی سے متحدہ عرب امارات کے وفد نے ملاقات کی...
شائع 10 اگست 2020 11:15pm
کاروبار

وفاقی وزیرعلی حیدر زیدی سے متحدہ عرب امارات کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ بھی شریک تھے۔

ملاقات میں دبئی کی پاکستان میں سرمایہ کاری پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

وفد کا کہنا تھا کہ دبئی کی قیادت پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتی ہے،وفد نے بندرگاہوں سے متعلق باہمی تعاون کے منصوبوں پر بات چیت کی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div