Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی...
اپ ڈیٹ 11 اگست 2020 02:45pm
کاروبار

کراچی: سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 29 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار575 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

اب فی تولہ سونا ایک لاکھ 29 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونا ایک لاکھ 10 ہزار597 روپے ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونا 24 ڈالرز کی کمی سے 2030 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div