فیس بک استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر!!!
سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے اپنی ایپ کے لائٹ...
سائنس
سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے اپنی ایپ کے لائٹ ورژن "فیس بک لائٹ" کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
فیس بک نے برازیل میں صارفین کو "فیس بک لائٹ ایپ" بند کرنےکے حوالے سے پیغامات بھیجنا شروع کردیے ہیں اور اب فیس بک پوری دنیا میں اپنی لائٹ ورژن ایپ بند کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔
آنے والے دنوں میں سماجی رابطوں کا مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے اپنی لائٹ ورژن ایپ بند کر رہا ہے۔
دنیا بھر میں فیس بک لائٹ استعمال کرنے والے صارفین اب فیس بک ایپ کے ہی ذریعے ہی اس پلیٹ فارم کو استعمال کر سکیں گے۔
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.