Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

مصباح الحق کا عہدہ خطرے میں، شعیب اختر نے بڑا انکشاف کردیا

پی سی بی چیف سلیکٹر مصباح الحق پر اعتماد کھو چکا، شعیب اختر ان کی...
اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2020 09:30pm

پی سی بی چیف سلیکٹر مصباح الحق پر اعتماد کھو چکا، شعیب اختر ان کی جگہ لینے والے ہیں۔

راولپنڈی ایکسپریس نے ایک یوٹیوب انٹرویو میں انکشاف کردیا کہ پی سی بی سے چیف سلیکٹر کے عہدے پر بات چیت ہورہی ہے تاہم ابھی معاملات فائنل نہیں ہوئے ہیں۔

انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ اگر عہدہ مل جائے گا تو پاکستانی اسکواڈ کو مضبوط اور کھلاڑیوں کو اسٹار بنانا میرا ہدف ہوگا۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا، ویڈیو دیکھئے۔

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div