Aaj News

جمعرات, اپريل 18, 2024  
10 Shawwal 1445  

ہمارے پاس ہمیشہ اچھے فاسٹ بولرز آتے رہے ہیں، محمد زاہد

لاہور: پی سی بی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ محمد زاہد...
شائع 15 ستمبر 2020 05:21pm

لاہور: پی سی بی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ محمد زاہد کہتے ہیں کہ پاکستان اس لحاظ سے خوش قسمت رہا ہے کہ ہمارے پاس ہمیشہ اچھے فاسٹ بولرز آتے رہے ہیں۔

لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فاسٹ بولرز کو ہر طرح کی صورت حال میں خود کو منوانے کیلئے تیار کرنا ہدف ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div