Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

'لیگ کی چاروں ٹاپ ٹیموں کو فاتح بننے کا موقع ملے گا'

لاہور: قومی کرکٹرز کامران اکمل اور وہاب ریاض نے پی ایس ایل فائیو...
شائع 15 ستمبر 2020 08:50pm

لاہور: قومی کرکٹرز کامران اکمل اور وہاب ریاض نے پی ایس ایل فائیو کے بقیہ میچز منعقد کروانے کے پی سی بی کے فیصلے کو خوش آئند قرار دے دیا۔

کرکٹرز کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے لیگ کی چاروں ٹاپ ٹیموں کو فاتح بننے کا موقع ملے گا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div