Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

سمندر میں سب سے گہری ڈائیو لگانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

فرانس کے فری ڈائیور آرنوڈ جیرالڈ نے بائی فنس کٹیگری میں سب سے...
شائع 16 ستمبر 2020 07:41pm

فرانس کے فری ڈائیور آرنوڈ جیرالڈ نے بائی فنس کٹیگری میں سب سے گہری ڈائیو لگا کر روسی ڈائیور کا عالمی ریکارڈ توڑدیا۔

تفصیلات کے مطابق 24 سالہ آرنوڈ نے سمندر کی 112 میٹر گہرائی میں 3 منٹ 24 سیکنڈز گزارے، ویڈیو دیکھئے۔

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div