Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

'اورنج ٹرین منصوبے کا جلد افتتاح کیا جائے گا'

ایک ٹویٹ میں چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ نے کہا کہ منصوبے کے ابتدائی معاملات حل کرلئے گئے ہیں جبکہ کرائے کا بھی تعین ہوگیا ہے۔
شائع 19 ستمبر 2020 06:52pm

چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ(ر) جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ اورنج ٹرین منصوبے کاجلد افتتاح کیاجائے گا۔

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ منصوبے کے ابتدائی معاملات حل کرلئے گئے ہیں جبکہ کرائے کا بھی تعین ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ٹرینوں کو آزمائشی بنیادوں پر چلانے جبکہ منصوبے کیلئے بھرتیوں کا عمل جاری ہے۔

ریڈیو پاکستان

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div