Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز انتقال کرگئے

ممبئی:سابق آسٹریلوی کرکٹرڈین جونزدل کادورہ پڑنےسےانتقال ...
شائع 24 ستمبر 2020 03:36pm

ممبئی:سابق آسٹریلوی کرکٹرڈین جونزدل کادورہ پڑنےسےانتقال کرگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق،سابق آسٹریلوی کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر ڈین جونزممبئی کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

ڈین جونز اس وقت کمنٹری کے سلسلے میں بھارت میں موجود تھے،ڈین جونز کی عمر 59 سال تھی، انہوں نے آسٹریلیا کی جانب سے 52 ٹیسٹ اور 164 ون ڈے کھیلے۔

ڈین جونز پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے ہیڈکوچ تھے اس کے علاوہ وہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے بھی کوچ اور مینٹور رہ چکے تھے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div