Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

پابندی کا شکار بنگلادیشی اسٹار کرکٹر شکیب الحسن نے دکان کھول لی

ڈھاکہ: بنگلادیش کے اسٹار کرکٹر شکیب الحسن کو آٹے دال کا بھاؤ پتا...
شائع 26 ستمبر 2020 05:24pm

ڈھاکہ: بنگلادیش کے اسٹار کرکٹر شکیب الحسن کو آٹے دال کا بھاؤ پتا چل گیا، آئی سی سی کی جانب سے 2 سالہ پابندی لگی تو دال دلیا بھی مشکل ہوگیا اور پرچون کی دکان کھول لی۔

تفصیلات کے مطابق شکیب الحسن نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے تصویر شئیر کی جس میں وہ دکان میں بیٹھے حساب کتاب کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div