Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

برازیل میں خوبصورت طوطے نے فٹبال میچ رکوادیا، ویڈیو وائرل

برازیل میں طوطے کی فٹبال میچ میں انٹری کے باعث میچ روکنا پڑگیا۔...
شائع 26 ستمبر 2020 07:03pm

برازیل میں طوطے کی فٹبال میچ میں انٹری کے باعث میچ روکنا پڑگیا۔

تفصیلات کے مطابق ویمن فٹبال ٹیم کے پریکٹیس سیشن کے دوران خوبصورت طوطا خاتون کھلاڑی کے سر پر آ بیٹھا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، ملاحظہ فرمائیں۔

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div