Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

انٹربینک: کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے...
شائع 09 اکتوبر 2020 04:45pm
کاروبار

کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے امریکی کرنسی کی قدر میں 12 پیسے کا معمولی اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جمعے کے روز انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوگیا اور 163 روپے 72 پیسے سے بڑھ کر 163 روپے 84 پیسے پر بند ہوا ہے۔

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div