Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

سابق عالمی چیمپئن اینڈی مرے پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ

سابق عالمی نمبر ایک برطانیہ کے اینڈی مرے کولون میں کھیلے جانے...
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2020 11:31pm

سابق عالمی نمبر ایک برطانیہ کے اینڈی مرے کولون میں کھیلے جانے والے انڈور ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق اینڈی مرے کولون میں کھیلے جانے والے انڈور ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ ہوگئے، اسپین کے فرنانڈو برداسکو نے مرے کو اسٹریٹ سیٹس میں 4-6 اور 4-6 سے شکست دی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div