Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

نیا چیف سلیکٹر کون ہوگا؟ سابق کپتان انضمام الحق نے اشارہ دے دیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کا نیا چیف سلیکٹر کون ہوگا؟ سابق کپتان...
شائع 15 اکتوبر 2020 06:54pm

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کا نیا چیف سلیکٹر کون ہوگا؟ سابق کپتان انضمام الحق نے اشارہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگلا چیف سلیکٹر وہی ہوگا جس نے انگلینڈ میں کام کیا ہے، وسیم خان برطانیہ میں کام کرنے والوں کو ترجیح دیتے ہیں۔

انہوں نے مزید کیا کچھ کہا، ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div