پاکستانی روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر میں مزید کمی
کراچی: کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے...
کاروبار
کراچی: کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے امریکی کرنسی کی قدر میں 37 پیسے کی مزید کمی ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جمعہ کے روز انٹربینک میں ڈالر 37 پیسے مزید سستا ہوا ہے جس سے اس کی قدر 162 روپے 86 پیسے سے کم ہوکر 162 روپے 49 پیسے ہوگئی ہے۔
گزشتہ روز ڈالر 62 پیسے کی کمی سے 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا تھا۔
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.