Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

ن لیگی کارکن نے مریم نواز کی گاڑی کے بونٹ پر بکرے ذبح کردئیے

پاکستان مسلم لیگ ن کے ایک کارکن نے مریم نواز کی گاڑی کے بونٹ پر ...
اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2020 10:14am

پاکستان مسلم لیگ ن کے ایک کارکن نے مریم نواز کی گاڑی کے بونٹ پر دو بکرے ذبح کر ڈالے۔

مریم نواز پی ڈی ایم کے گوجرانوالہ جلسے میں شرکت کیلئے جاتی امراء سے روانہ ہوئیں، لیکن جب ان کا قافلہ کامونکی پہنچا تو ایک ن لیگی کارکن نے ان کی گاڑی کے بونٹ پر صدقے کے دو بکرے ذبح کر ڈالے۔

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کارکن کے لیڈر سے اظہار محبت کو اس عمل پر سراہا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div