Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

‏فاسٹ بولر حسن علی نے انجری سے نجات پالی، ری ہیب کا عمل مکمل

چیمپئنز ٹرافی 2017 کی فتح میں کلیدی کردار ادا کرنے والے ‏فاسٹ ...
شائع 17 اکتوبر 2020 05:05pm

چیمپئنز ٹرافی 2017 کی فتح میں کلیدی کردار ادا کرنے والے ‏فاسٹ بولر حسن علی نے انجری سے نجات پا کر "ری ہیب" مکمل کرلیا۔

انجری سے نجات حاصل کرنے حسن علی کا کہنا ہے کہ بہت محنت کی ہے، اب ڈومیسٹک کرکٹ کھیل کر میچ پریکٹس حاصل کروں گا۔

انہوں نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ جلد فٹنس ثابت کرکے پاکستان ٹیم میں کم بیک کروں گا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div