Aaj TV News

COVID-19 TOTAL DAILY
CASES 327,063 847
DEATHS 6,727 12

تربت کے قریب دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پرحملہ کیا ہے۔جس میں لانس نائیک شہید ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق تربت کے قریب دہشتگردوں نےسیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پرحملہ کیا۔

فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک وسیم اللہ شہید ہوگئے۔حملے میں 3 سپاہی زخمی بھی ہوئے۔