Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

اپوزیشن کا جلسہ سرکس قرار

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے جلسے کو سرکس قرار دے دیا۔...
شائع 17 اکتوبر 2020 08:09pm

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے جلسے کو سرکس قرار دے دیا۔ نوازشریف کی بیماری کا پوسٹ مارٹم کیا۔ شہباز شریف کو بڑا ایکٹر قرار دیا۔

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے جلسے کو سرکس قرار دیا اور کہا 11 سال پہلے پیشگوئی کی تھی، چوروں کی چوری پر ہاتھ پڑے گا تو یہ ایک ہوجائیں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے بلاول اور مریم کو بچے قرار دیا اور نوازشریف کی بیماری کا کھل کر پوسٹ مارٹم بھی کیا۔

کپتان نے نوازشریف کی تصاویربھی اسکرین پر دکھائیں اور شہبازشریف کا ویڈیو کلپ بھی چلوایا۔ شریف برادران کو ہالی ووڈ کا ایکٹر قراردیا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div