Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

ملک میں گیس کے ذخائر خاتمے کے قریب

پاکستان میں گیس کے ذخائر ختم ہونے لگے۔ وزیراعظم کے مشیر ...
شائع 22 اکتوبر 2020 08:19pm
کاروبار

پاکستان میں گیس کے ذخائر ختم ہونے لگے۔ وزیراعظم کے مشیر پیٹرولیم ندیم بابر نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔

بی بی سی کو انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ صرف بارہ سے چودہ سال کی گیس باقی ہے، پیداوار میں اضافے پر توجہ دے رہے ہیں۔

ندیم بابر کا کہنا تھا کہ نتائج تین سے چار سال بعد سامنے آئیں گے۔

انہوں نے آئندہ سال جون تک گیس کی قیمت نہ بڑھانے کا اعلان کردیا۔

ان کاکہنا تھا کہ صرف 12سے 14سال کی گیس باقی ہے،

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div