Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
18 Ramadan 1445  

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

کراچی: 24 قیراط سونے کی قیمت میں 350 روپے کی مزید کمی ہوئی ہے جس سے...
شائع 23 اکتوبر 2020 05:22pm
کاروبار

کراچی: 24 قیراط سونے کی قیمت میں 350 روپے کی مزید کمی ہوئی ہے جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 15 ہزار 350 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 15 ہزار 350 اور 10 گرام سونا 98 ہزار 894 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونا 4 ڈالرز کی کمی سے 1912 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت آج دبئی کے مقابلے ڈھائی ہزار روپے کم ہے۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1240 اور 1063 روپے کی سطح پر مستحکم رہی ہے۔

22 اکتوبر 2020 کے ریٹ

سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی تھی جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 15 ہزار 700 روپے کی سطح پر آگیا تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 15 ہزار 700 اور 10 گرام سونا 99 ہزار 194 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 2 ڈالرز کی کمی سے 1916 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔

آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 2 ہزار روپے کم تھی۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت 10 اور ساڑھے 8 روپے کی کمی سے بالترتیب 1240 اور 1063 روپے کی سطح پر آگئی تھی۔

21 اکتوبر 2020 کے ریٹ

سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 16 ہزار 200 روپے کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 16 ہزار 200 اور 10 گرام سونا 99 ہزار 423 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 13 ڈالرز کے اضافے سے 1918 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے ڈھائی ہزار روپے کم تھی۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1250 اور 1071 اعشاریہ 67 روپے کی سطح پر مستحکم رہی تھی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div