Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

نوجوان تائیکوانڈو پلیئر ماہم آفتاب انتقال کرگئیں

وہاڑی سے تعلق رکھنے والی تائیکوانڈو پلیئر ماہم آفتاب انتقال...
شائع 23 اکتوبر 2020 09:02pm

وہاڑی سے تعلق رکھنے والی تائیکوانڈو پلیئر ماہم آفتاب انتقال کرگئیں، وہ برین ٹیومرکے علاج کے سلسلہ میں شوکت خانم اسپتال داخل تھیں لیکن جانبر نہ ہو سکیں۔

تفصیلات کے مطابق 26 سالہ ماہم آفتاب نے نیشنل و انٹرنیشل سطح پر تائیکوانڈو میں پاکستان کی نمائندگی کی، انہیں "دختر وہاڑی" کے لقب سے پکارا جاتا تھا۔

ماہم آفتاب کے انتقال پر پی سی بی، پی ایس بی اور کئی نامور کھلاڑیوں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔

enter image description here

enter image description here

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div