Aaj News

جمعرات, اپريل 18, 2024  
10 Shawwal 1445  

اوپنر فخر زمان زمبابوے کے خلاف بہترین پرفارمنس دینے کیلئے پُرعزم

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کا کہنا ہے...
شائع 27 اکتوبر 2020 08:57pm

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کا کہنا ہے کہ پرفارمنس میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے، اپنی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ویڈیو کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوشش ہے کارکردگی میں مستقل مزاجی لاؤں اور زمبابوے کے خلاف بہترین پرفارمنس دوں۔

انہوں نے مزید کیا کہا، ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div