Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

کراچی اور لاہور کا فائنل ایک تاریخی لمحہ ہوگا، وسیم خان

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ...
شائع 16 نومبر 2020 11:49pm

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ پہلی بار پی ایس ایل فائنل میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز مدمقابل ہوں گے، یہ ایک تاریخی لمحہ ہوگا۔

اُن کا کہنا ہے کہ پورے پاکستان کو اس فائنل کا انتظار ہے، کوشش ہوگی کہ چھٹے ایڈیشن میں فینز کی واپسی ہو۔ انہوں نے مزید کیا کہا، ویڈیو دیکھئے۔

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div