Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

پی ایس ایل فائنل: غیرملکی کمنٹیٹرز بھی دیسی رنگ میں رنگ گئے

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے سپر فائنل مقابلے کیلئے...
شائع 17 نومبر 2020 06:59pm

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے سپر فائنل مقابلے کیلئے غیرملکی کمنٹیٹرز بھی دیسی رنگ میں رنگ گئے۔

تفصیلات کے مطابق لوکل کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ساتھ ساتھ انگلینڈ کے ڈومینک کارک، مارک بچر اور جنوبی افریقہ کے جونٹی روڈز نے شلوار قمیض زیب تن کرلیا جبکہ علاقائی ٹوپیاں بھی پہن لیں۔

enter image description here
enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div