Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
14 Shawwal 1445  

قومی کرکٹر سہیل تنویر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

کولمبو: پی ایس ایل پلے آف مرحلے میں ملتان سلطانز کی نمائندگی ...
اپ ڈیٹ 20 نومبر 2020 06:16pm

کولمبو: پی ایس ایل پلے آف مرحلے میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹر سہیل تنویر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ وہ ان دنوں لنکن پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے سری لنکا میں موجود ہیں، لیگ انتظامیہ نے ان کا ٹیسٹ لیا جو مثبت آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سہیل تنویر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر انہیں 10 روزہ آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے، وہ کینڈی ٹسکرز ٹیم کا حصہ ہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div