Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

پانچویں تھل جیپ ریلی کے دوسرے روز اسٹاک اور ویمن کیٹگری کے مقابلے

پانچویں تھل جیپ ریلی کے دوسرے روز اسٹاک اور ویمن کیٹگری کے...
شائع 21 نومبر 2020 08:06pm

پانچویں تھل جیپ ریلی کے دوسرے روز اسٹاک اور ویمن کیٹگری کے مقابلے ہوئے۔ خواتین سمیت ڈرائیورز نے مہارت کے جوہر دکھائے۔

تھل کے صحرا میں گاڑیوں کی رونقیں، جیپ ریلی کا دوسرا راؤنڈ مکمل ہوگیا۔ اسٹاک اور ویمن کیٹگری کے مقابلے ہوئے جس کا آغاز مظفر گڑھ سے ہوا اور اختتام چوبارا پر ہوا۔

105 کلومیٹر ٹریک پر ڈرائیورز نے مہارت دکھائی، خواتین سمیت ڈرائیوز نے حصہ لیا۔ فاتح ٹیم کا اعلان اختتامی تقریب میں ہوگا۔

اتوار کے روز پری پیئرڈ کیٹگری کی ریس ہوگی، آصف فضل چوہدری دفاع کریں گے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div