Aaj News

جمعرات, اپريل 18, 2024  
10 Shawwal 1445  

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں معلومات پر مبنی آپریشن کے دوران چار دہشتگرد...
شائع 22 نومبر 2020 08:07pm

شمالی وزیرستان میں معلومات پر مبنی آپریشن کے دوران چار دہشتگرد مار گئے۔

فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان سپاہی صدام شہید جبکہ دو جوان زخمی ہو گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گزشتہ رات سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میں دہشتگروں کی پناہ گاہ پر آپریشن کیا جس میں چاروں دہشت گرد مارے گئے۔

ریڈیو پاکستان

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div