Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

بیگم شمیم اختر کے انتقال پر صدرِمملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف کا اظہار تعزیت

نوازشریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال پرصدرِمملکت،...
شائع 23 نومبر 2020 12:12am

نوازشریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال پرصدرِمملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔مرحومہ کی مغفرت اور درجات بَلندی کی دعا بھی کی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div