Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

ماہی گیروں کا جیک پاٹ لگ گیا، 100 ٹن کھگا مچھلی کا شکار

کراچی کی سمندری حدود میں ماہی گیروں نے 100 ٹن کھگا مچھلیوں کا شکار...
شائع 23 نومبر 2020 08:01pm

کراچی کی سمندری حدود میں ماہی گیروں نے 100 ٹن کھگا مچھلیوں کا شکار کرلیا، مچھلیوں کو اکٹھا کرنے میں ماہی گیروں کی کئی لانچوں سمندر میں جانا پڑا۔

فشر فوک فورم کے مطابق ذائقے دار کھگا مچھلی سالوں میں اس طرح ایک بار ماہی گیروں کے شکارمیں آتی ہیں اور آخری مرتبہ اس قسم کا غول سنہ 2017 میں جمع ہوا تھا۔

کھگا مچھلی کی خریداری بڑی تعداد میں کی جاتی ہے کیونکہ یہ بے حد ذائقہ دار اور لذیذ ہوتی ہے۔

شکار کی جانے والی یہ 100 ٹن مچھلیاں کراچی فِش ہاربر پر ایک کروڑ 10 لاکھ روپے میں فروخت ہوئیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div