Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

تیز بخار کا شکار فخر زمان کے تیسرے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی

لاہور: تیز بخار کے باعث دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہونے والے قومی...
شائع 24 نومبر 2020 06:49pm

لاہور: تیز بخار کے باعث دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہونے والے قومی اوپنر فخر زمان کا تیسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا۔

تفصیلات کے مطابق فخر زمان کا تیسرا ٹیسٹ بھی منفی آنے پر پی سی بی نے انہیں گھر جانے کی اجازت دے گی ہے۔

واضح رہے کہ اتوار کے روز تیز بخار کی وجہ سے فخر زمان کو آئسولیشن میں بھیج دیا گیا تھا اور وہ ٹیم کے ہمراہ نیوزی لینڈ بھی نہیں جاسکے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div