Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
12 Shawwal 1445  

'پاکستان بھارت کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرتا رہے گا'

پاکستان نے بھارت کو بے نقاب کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے اور...
شائع 24 نومبر 2020 08:51pm

پاکستان نے بھارت کو بے نقاب کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ عالمی برادری کو بھارت کے پرپیگینڈے سے گمراہ نہیں ہونے دے گا۔

اس حوالے سے دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ایک بیان میں عالمی برادری بشمول اقوام متحدہ کے انسداد دہشتگردی کے نظام پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے پیش کردہ بھارتی دہشت گردی کے ثبوتوں سے منسلک ڈوزیئر پر عمل درآمد کرنا شروع کرے۔

ریڈیو پاکستان

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div