Aaj News

منگل, مارچ 19, 2024  
08 Ramadan 1445  

تین دن تک مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی

کراچی: 3 دن میں 3 ہزار روپے کمی کے بعد 24 قیراط سونے کی قیمت میں 200...
شائع 26 نومبر 2020 04:59pm
کاروبار

کراچی: 3 دن میں 3 ہزار روپے کمی کے بعد 24 قیراط سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 10 ہزار 500 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 10 ہزار 500 اور 10 گرام سونا 94 ہزار 736 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونا 6 ڈالرز کے اضافے سے 1815 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت آج دبئی کے مقابلے 2 ہزار روپے کم ہے۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1180 اور 1012 روپے کی سطح پر مستحکم رہی ہے۔

25 نومبر 2020 کے ریٹ

سونے کی قیمت میں 200 روپے کی مزید کمی ہوئی تھی جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 10 ہزار 300 روپے کی سطح پر آگیا تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 10 ہزار 300 اور 10 گرام سونا 94 ہزار 564 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 6 ڈالرز کی مزید کمی سے 1809 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔

آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 2 ہزار روپے کم تھی۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1180 اور 1012 روپے کی سطح پر مستحکم رہی تھی۔

24 نومبر 2020 کے ریٹ

سونے کی قیمت میں 2 ہزار 350 روپے کی زبردست کمی ہوئی تھی جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 10 ہزار 500 روپے کی سطح پر آگیا تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 2350 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2015 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 10 ہزار 500 اور 10 گرام سونا 94 ہزار 736 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 51 ڈالرز کی کمی سے 1815 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔

آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 2 ہزار روپے کم تھی۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت 30 اور 26 روپے کی کمی سے بالترتیب 1180 اور 1012 روپے کی سطح پر آگئی تھی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div