Aaj News

منگل, مارچ 19, 2024  
08 Ramadan 1445  

انٹربینک میں آج کے ڈالر کے ریٹ

کراچی: انٹربینک میں امریکی کرنسی کے مدمقابل پاکستانی روپے کی ...
شائع 26 نومبر 2020 05:19pm
کاروبار

کراچی: انٹربینک میں امریکی کرنسی کے مدمقابل پاکستانی روپے کی قدر میں انتہائی معمولی بہتری، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر محض ایک پیسے مزید سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 2 روز میں ڈالر 2 روپے 77 پیسے اور آج جمعرات کے روز محض ایک پیسے مزید سستا ہوا ہے، جس سے اس کی قدر 159 روپے 28 پیسے سے کم ہو کر 159 روپے 27 پیسے ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ 3 روز کے دوران ڈالر 2 روپے 78 پیسے سستا ہوچکا ہے۔

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div